یہ بات ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی قہرمانی نے پیر کے روز کہی۔
انہوں نے کہا کہ کھیپ کی مالیت 220 ارب تومان تھی۔
قہرمانی نے کہا کہ یہ آپریشن ایک ماہ کی تکنیکی اور انٹیلی جنس تحقیقات کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ کپتان اور عملہ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے لیے تحویل میں رہے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
سپاہ پاسداران نے 11 ملین لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والا غیر ملکی ٹینکر ضبط کر لیا
31 اکتوبر، 2022، 2:26 PM
News ID:
84928817
بندر عباس، ارنا – سپاہ پاسداران کی بحریہ افواج نے خلیج فارس میں اسمگل شدہ 11 ملین لیٹر ایندھن ضبط کر لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صوبے ہرمزگان کے چیف جسٹس نے کہا؛
خلیج فارس میں 250 ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن کے حامل بحری جہاز کو حراست میں لیا گیا
قشم، ارنا- ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے چیف جسٹس نے کہا ہے پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ…
-
ستارہ خلیج فارس ریفائنری کی امریکی پابندیوں کی شکست
بندر عباس، ارنا – ستارہ خلیج فارس آئل کمپنی کے منیجینگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ…
آپ کا تبصرہ